Breaking News

یکم جولائی سے پٹرول 4 روپے 26 پیسے فی لٹر مہنگا کرنیکی سفارش

اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردہ سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سفارش کی ہے۔ سمری میں پیٹرول 4 روپے چھبیس پیسے، ہائی آکٹین 7 روپے 30 پیسے، لائٹ ڈیزل 8 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 67 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 60 پیسے فی لیٹر کمی کی بھی سفارش کی ہے۔ وزارت خزانہ، وزیراعظم نواز شریف سے مشاورت کے بعد قیمتوں کا حتمی اعلان کل کرے گی۔ – dw
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved