شہباز شریف کا جیل سے رانا مشہود کو فون ۔۔۔گدھے کے بچے کس ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے بات کر آیا ہے ۔۔۔تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے رانا مشہود کو جماعت سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مشاہد اللہ اور پرویز رشید نے مسلم لیگ ن کے ایسے رہنما ہیں جنہوں نے ن لیگ کے دور حکومت میں مریم نواز کو غلط گائیڈ کیا اور غلط ٹریک پر چڑھایا ۔

اس سازش میں 2 اشتہاری ایجنسیاں اور ایک شفقت جلیل اور دانیال عزیز بھی شامل ہیں ۔

دانیال گیلانی جو کہ مریم نواز کے سوشل میڈیا کا ہیڈ بھی تھا۔شفقت جلیل بھی ملک دشمن ایجنڈے پر گامزن اور نئی حکومت کو غلط بریفنگ دے کر ناکام کرنے کی سازش میں شریک ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.