Breaking News
سی ویو کے ساحل پر بڑی تعداد میں بلیو بوٹل فش آ گئی ہے جو انسانی جسم سے ٹکراتی ہے تو جسم میں شدید جلن ہوتی ہے۔ اس کا علاجfdf
دیسی ٹوٹکے سے ہو جاتا ہے۔ گزشتہ روز سمندر میں بھیگنے کے لئے کنارے جانے جانے والے کئی افراد کے جسم سے بلیو بوٹل فش ٹکرائی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید جلن کا شکار ہوئے تھے۔
موسم خوشگوار ہونے کے باعث کراچی کی عوام بڑی تعداد پکنک منانے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کر رہے ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں جیلی فش کی ساحلوں پر آمد کی وجہ سے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے حفاظتی انتظام کے پیش نظر کراچی کے مشہور تفریحی مقام سی ویو کلفٹن کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
بلیو جیلی فش مئی سے اگست کے درمیان بریڈنگ کے لئے ساحلوں کا رخ کرتی ہیں۔ سمندر پر نہانے والے افراد اگر اس کا شکار ہو جائیں تو اس سے شدید پٹھوں اور پیٹ کے درد ہوتا ہے۔ 2013ء میں 1500 سے زائد افراد جیلی فیش کا شکار ہوئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved