Breaking News

17-2016 کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست

لاہور: مالی سال17-2016 کے دوران حاصل ہوئی آمدن اور ادا کیے گئے ٹیکس کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ٹیکس گوشوارے رواں ماہ کے اختتام تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گوشواروں میں 30 جون 2017ء کا بینک بیلنس اور سرمایہ کاری کا بھی بتانا پڑے گا، اس کے علاوہ بینک سے گھر کے لیے حاصل کیے گئے قرض کی بھی تفصیلات دینی پڑے گی۔ انکم ٹیکس ریٹرن میں دیگر اخراجات بتانے کے علاوہ گزشتہ مالی سال کے دوران اداکی گئی بچوں کی سکول فیس کی تفصیلات سے بھی ایف بی آر کو آگاہ کرنا پڑے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved