اسلام آباد:ڈپٹی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں فوج سے کوئی خطرہ نہیں، یہ فوج پاکستانی اور ان کی اپنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے کارکنوں سے پرامن رہنے کا حلف لے کرریڈ زون کی طرف روانہ ہوں گے۔ ہمارے کارکنوں میں سے کوئی بھی ڈنڈا لے کر روانہ نہیں ہوگا، صرف پارٹی پرچم ہوں گے۔
دوسری جانب حکومت نے ریڈ زون کی سکیورٹی فوج کے حوالے کر دی ہے۔ یاد رہے کل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب آج شام ریڈ زون کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
Leave a Reply