وزیرخزانہ نے سول نافرمانی تحریک کو غیرمسلح بغاوت قراردیدیا

 

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کی سول نافرمانی تحریک کو غیرمسلح بغاوت قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ اسلام آباد کی صورتحال کے پیش نظر آئی ایم ایف کے سربراہ نے پاکستان آنے سے ہی انکار کردیا۔اُنہوں نے بتایاکہ تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے باووجود بھی کمیٹی کاکام جاری رہے گا، الیکشن کمیشن ممبران کو ہٹانے کاآئینی طریقہ کار موجودہے اورالیکشن کمیشن کی تشکیل نو ماورائے آئین کی نہیں ہوسکتی ۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ انتخابی اصلاحات مسلم لیگ ن کے منشور میں شامل ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.