تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کے بعد ہی مذاکرات کافیصلہ

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فوری طورپر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ وزیراعظم کے استعفے کے بعد ہی بات چیت کی جائے گی ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ مذاکرات کی پہلی شرط ہی وزیراعظم کااستعفیٰ ہے ، دیگر مطالبات پر اُس کے بعد ہی مذاکرات کیے جائیں گے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.