اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الر حمان نے جمہوریت ڈی ریل ہونے کی صورت میں عمران خان کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس سے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ان کی ایک کال پر کروڑوں لوگ سڑکوں پر نکل سکتے ہیں، آئین کے تحفظ کیلئے پوری پارلیمنٹ متفق ہے۔ کوئی مائی کا لعل جمہوریت اور پارلیمنٹ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے ۔
Leave a Reply