اسلام آباد…..عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ آخری پانچ اوورز کا میچ ہے، وزیراعظم پر قوم کا اعتماد ختم ہوچکا ہے، معاملات آج رات تک خراب ہوسکتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم بھی پارلیمنٹ جائیں گے، ایک لاش بھی گری توپھربہت سی لاشیں گریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم رابطے میں ہیں اور رہیں گے، سیاست میں کوئی دوستی نہیں ہوتی۔ شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان نے چودھری نثارکو کہا تھا کہ ہجوم پر2 دن بعد قابونہیں پاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اپنی خواہش پریہاں آئے ہیں، انہیں کوئی پٹواری لے کرنہیں آیا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاش گرتی ہے تو یہ نہیں دیکھا جاتا، مقدس بڑی گائے ہے یا چھوٹی گائے۔ انہوں نے کہاکہ سیاست میں وقت سب سے اہم ہوتا ہے، یہ طوف
Leave a Reply