تحریک انصاف نے مذاکراتی عمل معطل کر دیا، گورنر پنجاب کو آگاہ کر دیا، شاہ محمود قریشی

 

اسلام آباد :تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو معطل کر دیا، شاہ محمود قریشی کے مطابق فیصلے سے گورنر پنجاب سرور چودھری کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔کچھ دیر قبل حکومتی کمیٹی کے ارکان مذاکرات کے لیے ہوٹل پہنچے تھے لیکن تحریک انصاف کی کمیٹی موجود نہیں تھی۔تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی اس وقت جہانگیر ترین کے گھر پر موجود ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.