افغان دہشت گردوں کا بلوچستان میں مسلم باغ سیکٹر پر حملہ، ایف سی جوان شہید

 

کوئٹہ: افغانستان سے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے مسلم باغ سیکٹر میں 70 سے 80 مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کا جوان شہید ہو گیا۔ افغانستان  سے 70 سے 80 مسلح دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے مسلم باغ سیکٹر پر حملہ کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران دہشت گردوں نے شدید بھی فائرنگ کی جس کا چیک پوسٹ پر موجود ایف سی کے جوانوں نے بھرپورجواب دیا تاہم اس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کے تبالے میں فرینٹیرکانسٹیبلری کا نائیک نیاز شہید ہو گیا جب کہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک  دہشت گردوں سے مقابلہ جاری تھا اور ایف سی کی مزید نفری کو علاقے میں طلب کر لیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار  افغانستان سے پاکستانی علاقوں میں دہشت

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.