چوہدری برادران آصف زرداری سے ملاقات کے لیے لاہور روانہ

 

لاہور :مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پر ویز الہی لاہور روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری برادران دوپہر ساڑھے تین بجے صوبائی دارلحکومت پہنچیں گے جہاں وہ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر یں گے ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اس کے حل پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.