آزادی مارچ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

 

اسلام آباد; عمران خان کے الزامات کے بعد قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 26اگست (منگل) کو طلب کرلیاہے ۔

جسٹس انورظہیر جمالی کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن سمیت دیگر عہدیدار شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان کی طرف سے اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی،دھاندلی کے الزامات اور موجودہ صورتحال پر غور کیاجائے گا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.