آزا دی اور انقلا بی دھر نے جا ری لیکن ڈیڈ لا ک بر قرا ر حکو مت پیچھے نہ ہٹی تو ایسی جمہو ریت سے ما رشل لا ے بہتر ہے

 

(عوام سر کا ری بینکو ں سے پیسہ نکلوا ئے )استعفے لے کر رہے گے ملک کا پیہ جا م کر دنگے  عمران خان
تحریک انصا ف نے حکو مت کے سا تھ مذاکرا ت رو ک دیے
آنے والے وقت میں ملک کی تقدیر بدل دینگے اردو بازا ر لا ہور سے انور نے 200 افرا کے سا تھ ڈیڈ کروڑ بیلٹ با کس جا لی چپوا ئے جو 90 حلقو ں مین تقسیم کیے گئے جس سے دھا ندلی نہیں دھا ندلہ ہوا
تحریک انصا ف نے حکو مت کے سا تھ مذاکرا ت رو ک دیے  جس ملک میں 90فیصد لو گ غر بت کی لکیر سے نیچے رہ رہے ہے وہاں کیسی جمہوریت
مو لا نا فضل ارحمن تم اسلا م کے چیمپین کو ن ہو تے ہو ں تمہیں دیکھ کر لوگ اسلا م سے متفرق ہو جا تے ہے جس مو لا نا کی اوقا ت ایک وزا رت اور ڈیزل پیمنٹ ہو وہ مسلما ن کہلا نے کے حق میں نہیں عمرا ن   زیلی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.