]
لندن;متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے،پاک فوج اور ایم کیو ایم ایک صفحے پر ہیں۔واشنگٹن میں ایم کیوایم امریکہ کے 18ویں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کے خلاف آواز اٹھائی تو لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا اورکہا کہ الطاف حسین لوگوں کو خوف زدہ کر رہے ہیں۔اب طالبان انہی لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جنہوں نے انہیں تربیت دی،یہاں تک کہ پاک فوج کو دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن کرنا پڑا
Leave a Reply