Breaking News

گوجرانوالہ میں جائیداد کےتنازع پربیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں باپ اوربہن کو قتل کردیا

 

گوجرانوالہ: تلونڈی کھجور والی میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں، باپ اور ایک بہن کو قتل جبکہ  دوسری بہن کو زخمی کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے تلونڈی کھجور والی میں 2 ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود میاں بیوی اور ایک بیٹی جاں بحق جبکہ ایک بیٹی زخمی ہوگئی، لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں مقتول جوڑے نے اپنے بیٹے ملوث ہیں اور انہوں نے کارروائی جائیداد کے تنازع پر کیا ہے، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved