بخد مت جنا ب وفا قی وزیر برا ئے مذہبی امو ر اسلا م آبا د
اسلا م علیکم
جنا ب عا لیٰ اللہ نے اور پا کستا ن مسلم لیگ ن نے آپ کو غزت بخشی اور آپ کو وزیر بنا گیا لیکن سر دا ر صا حب لگتا نہیں کہ آپ نوز شریف کے سپا ہی ہیں ۔آب جس وزارت کے وزیر ہے ۔اس وزا رت کے وزیر حامد قا ضمی اور خو رشید شا ہ بھی تھے ۔حا مد قا ضمی تو پر لے در جے کا جھو ٹا اور متکبر شخص تھا ۔جس نے ک پشن کی ابھی دکا ن شجا ئی ہو ئی تھی کے شو ر مچھ گیا تو اس کی جگہ شا ہ صا حب کو زمہ دا ری سونپی گئی جو انتہا ئی چلا ک شخص تھا ۔جس نے تقریبا سا ڑ ھے چا ر ار ب کے لگ بھگ ہا تھ صا ف کیا کیو نکہ میڈا کے چند آدمی اس کے سا تھ تھے ۔جس کی وجہ سے کو ئی اس کے خلا ف خبر شا ئع نہ ہو سکی ۔مثا ل کے طور پر آگا شر و ر نے بلڈنگ 2010 میں با رہ سو ریا ل میں لی تھی بعد میں ان فر شتو ں نے وہی بلدنگ تقریبا ً پینتیس سو ریا ل میں لیں یہ با ت ریگا ر ڈ میں مو جو ہے
اس پینتیس سو میں اگر کم از کم پا نچ سو ریا ل کاکمیشن وصو ل کیا جا ئے تو نو ے ہزا ر حا جیو ں کی رہا ئش جو صر ف مکہ مکر مہ میں لی اس کمیشن/- 45000000 ہزا ر ریا ل بنتے ہے اس رقم کو اگر پا کستا نی ک نسی میں تبدیل کیا جا ئے تو 1215000000/- رو پے بنتے ہے ۔یہ سلسلہ تقریبا ً تین سا ل چلا رہا اور اس میں آپکی وزا رت کی جا ئنٹ سیکرٹری شہزا د احمد پیش پیش تھے ۔اور جو آ پکو مختا ر کل سمجھتے ہیں ۔ اور جنہو ں نے اپنی کر پشن بچا نے کیلئے کئی افسر وں کو عہدے سے فا رغ کرو ا یا ۔
جنا ب عا لیٰ یہ سر کا ری سکیم کی ایک جھلک ہے پرائیو ٹ سکیم میں تو شہزا د احمد کا کو ئی ثا نی نہیں ۔وہ حج ار گنا ئزر کو بلیک میل کر تا ہے اور جن کیخلا ف حا جیو ں کی شکا یتیں ہو تی ہے ان سے بھا ری رشو ت کے کر آنکی کمپنیز کو کلر کرتا ہے اور بعد میں اس کمپنی کو آپنے نوز نظر گر پ ار گنا ئزا ر کو سیل کرو ا تا ہے
ابھی تک دو کمپنی کرا چی کے نذیر نا می گرو پ ار گنا ئزر کو ادنے پو نے لے کر دی اور ایک یا د دو کمپنی کے پی کے یعنی پشا ور کے گر وپ آر گنائزر کو دلوا ئی ہی دو نوں اشخا ص شہزا د احمد کے دست را ست ہیں ۔اس سلسلے میں میرا خط دبا دیا گیا جو شا ہد خان سیکرٹری کو لکھا گیا اس کی کا پی لف ہے ۔جنا ب عا لیٰ اصل با ت کی طر ف آتے ہیں شہزا د احمد انتہا ئی طا قتو ر شخص ہے جس نے پو ری وزا رت میں اپنا جا ل بچھا یا ہوا ہے اور اپنی من ما نی کر تا ہے جو شخص بھی اس کی مر ضی کیخلا ف کر تا ہے اس شخص پر کو ئی نہ کو ئی بے بنیا د الزا ر لگا کر اس کو بد نا م کرتا ہے اور وزا رت سے نکلوا تا ہے ۔
اما نت رسو ل پی ایس طا رق ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر میڈ یا ،علی خا ن عطا ء اللہ سجا د حیدر ،عبدالعزیز یہ سب لو گ اس کی دست را ست ہے اسکی تا زہ شکا رو ں میں عا رف شاہ ،شفیق احمد اور ڈی ایس زکوا ة ہیں ۔
آپ اور عا رف شا ہ کیخلا ف اس سازش میں شہزا د احمد ،اما نت رسول ،ہا شمی اور سیکرٹری شا مل ہے میڈیا میں خبر بھی شہزا د احمد نے را نا قا در اور ہا شمی کے زریعہ لگوا ئی کیو نکہ آ پ سے خطرہ محسو س کر رہا تھا ۔
جنا ب عا لیٰ آ ب ایک انتہا ئی ایما ندا ر اور شریف انسا ن ہیں پا رٹی نے اور میاں صا حب نے آ پ پر بھرو سہ کر تے ہو ئے یہ زمہ د ری شو نپی ہے ۔ جو میر ے اور آپکے قا ئد میاں نواز شریف کی غزت کو داغ دا غ کر رہے گا کیو نکہ اس ٹو لے نے اپنے گنا ہ چھپا نے کیلئے سا را کیچڑ آ پ پر اچھا لنا ہے شہزا د احمد اور امانت رسو ل کو سیکرٹری شا ہد خا ن نے وزا رت سے نکلوا نے کی ٹھا ن لی تھی ۔
جنا ب عا لیٰ آ ب ان کو فو راً بر طر کر کے انکو ا ئری کرا وا ئیں شہزا د کی کر پشن کی فہرا ست بڑی تو یل ہے چند کی طر ف رو شنی ڈا لتے ہے ،
1 ۔دو ہزا ر حا جیو ں کی مو ئل دفتر سے چو رانا یہ با ت دفتر کی ریکا رڈ میں مو جو د ہے ۔
2 ۔ کرا چی کی کے شیر ٹن ہو ٹل میں گیا رہ گیا رہ لا کھ کی دو قیمتی گھڑیا ں اس نے اور سما ں نے HGO سے وصول کی ۔
3 ۔ قر با نی کی فنڈز میں خو رد بو ر ،کرپشن ظا ہر ہو نے پر شفیق احمد کا ئنٹ افسرکی تبدیلی شفیق احمد نے آ پ سے ملا قا ت بھی کی لیکن اس شنوا ئی نہ ہو سکے اب بھی اس سے پو چھا جا سکتا ہے جو آب کے علا قے کا ہے ۔
4 ۔ مو با ئل سم جو سعو دیہ میں خریدی گئی اس میں خورد بو رد
5 ۔کینڈین نشنلیٹی چھٹی پر گیا یے وا پسی پر پاسپورٹ ضرو ر چیک کر نا
6 ۔ قا دیانی یو نے کا الزا م ہے ،چیک کروا یا جا ئے
7۔اما نت رسو ل اور شہزا د نے اپنی فیملی کو ملا زم ظا ہر کر کے جدہ سے رقمیں وصو ل کی اور جعلی طر یقہ سے اپنی فیملی کے نا م شا مل کیے یہ با ت ریکا رڈ پر مو جود ہے فا ئل منگوا کر چیک کر سکتے ہیں۔
8 ۔ کرپشن کیلئے حج 2013 کی در خوا ستیں چا ر مہنے پہلے وصو ل کی گئیں
9 ۔PWF فنڈز کو جمعہ خا ن کے وقت سے لے کر چیک کروا ئیں انکی خو رد بو رد کا پتہ چل جا ئیگا ۔ رانا قا درکو رقیم دینا جو اس کے پہ رو ل پر ہے
HGO نے اپنے وا جبا ت 72 ریا ل فی کس کے حسا ب سے جو تقریبا ً 18 کرو ڑ بنتے ہے ہیں وزا رت سے وا پس لینے کیلئے شہزا د احمد کو ایک کرو ڈ کی رشو ت دی تھی اس پر کو ئٹہ اور کرا چی وا لے ایچ جی اوز کا آپس میں شدید اختلا ف تھا یہ بات کنفر م کرا ئی جا سکتی ہے
جنا ب عا لیٰ آخر میں آ ب سے التجا ہے کہ اگر آ پ نے یہ وزا رت چلا نی ہے تو تبدیلیاں ضرو ری ہے وع نہ کئی عا رف شاہ قر بان ہو تے رہنگے اور اگر ان میں کا سا منہ نہیں کر سکتے تو ایک پر یس کا نفرنس بلوا ئیں اور اپنا استعفی دیں اور عزت سے گھر جا چلے جائے کیو نکہ ہمیں آ پکی عزا ت عزیز ہے
العا رض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید ضغیم عبا س شاہ
Leave a Reply