تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے میں فوج کا کوئی کردار نہیں، انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات تک وزیراعظم کو اقتدار چھوڑنا ہو گا۔
اسلام آباد: عمران خان نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا وزیراعظم کی موجودگی میں انتخابات میں دھاندلی کی آزادانہ تحقیقات نہیں ہو سکتی۔ ایڈیشنل سیکرٹری آف الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد نواز شریف اخلاقی اتھارٹی بھی کھو چکے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ دھاندلی کی تحقیقات تک نواز شریف مستعفی ہو کر اپنی پارٹی کے کسی اور رکن کو وزیراعظم نامزد کریں۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا دھرنے میں فوج کا کوئی کردار نہیں۔ عمران خان نے کہا انتخابی دھاندلی کرنے والوں کو سزا دلوانا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا افضل خان کے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ کو نوٹس لیتے ہوئے فوری دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دینا چاہئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی تحریک چودہ ماہ سے
Leave a Reply