بغداد :بغداد میں امام بارگاہ پر خود کش حملے میں 11افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہو گئے،یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب سنی کمیونٹی کی مسجد پر فائرنگ میں 70نمازی شہید ہو گئے تھے۔ ترکی نے خود کش حملے کی شدید مذمت کر دی ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل صوبہ دیالہ کے علاقے امام ویس کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے میں 73 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
Leave a Reply