مستونگ میں دھماکہ ، شیخ تقی کا مزار تباہ

 

مستونگ: نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کرکے بزرگ شیخ تقی کا مزار اُڑادیا۔پولیس کے مطابق کلی شیخان میں دھماکے کے نتیجے میں مزار کی عمارت بھی تباہ ہوگئی ہے جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.