وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

 

اسلام آباد:وزیراعظم میاں نواز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے وفد کی ملاقات جاری ہے۔ایم کیو ایم کے وفدمیں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،بابر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل ہیں جبکہ وزیر اعظم کی معاونت کیلئے وزیر دفاع و پانی بجلی خواجہ محمد آصف ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید بھی ملاقات میں موجودہیں۔ملاقات میں ملک میں موجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے کوششوں پر بات چیت کی جارہی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.