Breaking News

کشمیر نظرانداز کرکے بھارت سے مذاکرات نہیں کرسکتے، سرتاج عزیز

 

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیر بھارت سے مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوسکتی،عمران خان اپنے سارے مطالبات منوانے کی ضد کررہے ہیں۔سرتاج عزیز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے بھارت کیساتھ مذاکرات کیلیے مخلصانہ کوشش کی لیکن افسوس ہے کہ اس کا مثبت جواب نہیں دیا گیا اب مسئلہ کشمیرکوحل کیے بغیر بھارت سے مزید مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوسکتی۔ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ عمران خان غیر ذمے دارانہ بیانات دے رہے ہیں ہم نے ان کے5 مطالبات مان لیے ہیں لیکن سارے مطالبات تسلیم نہیں کرسکتے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved