مقبوضہ کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

 

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع رمبان میں مسافر وین کھائی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلعے رمبان میں کھادی موہی منگٹ بیلٹ تیز رفتار ی کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ امدادی  ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.