وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیاسی بحران پر مشاورت

 

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل پر مشاورت کی گئی۔ دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں سیاسی مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا. دونوں‌ رہنمائوں نے مذاکرات کے ذریعے بہترین قومی مفاد میں معاملے کے جلد حل پر بھی اتفاق کیا.

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.