اسلا م آباد:وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے دوبارہ ملاقات سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماﺅں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے دوبارہ ملاقات سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Leave a Reply