آرمی چیف سے ملاقات کی درخواست ہم نے نہیں دی تھی : عمران خان

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے چوہدری نثار کے بیان کی سختی سے تر دید کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی درخواست ہم نے نہیں کی تھی ۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاک فوج سے ثالثی کی درخواست وفاقی حکومت نے کی تھی، وزیر اعظم نواز شریف ماضی میں بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.