کراچی:سابق صدر آصف زرداری نے موجود صورت حال پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملک کو بحران سے جلد نکالے ، سیاسی معاملات سیاسی جماعتوں کے ذریعے حل کیے جاتے تو جمہوریت کے لیے سنگ میل ہوتا۔ملک کی موجودہ صورت حا ل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان کی دعا ہے کہ جو کچھ بھی ہو ملک کے لئے بہتر ہو،اللہ تعالی اس ملک کو بحران سے جلدی نکالے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان خود بھی سیاستدان ہیں، سیاسی جماعتوں کی بات مان لیتے تو ان اپنی سیاست کیلئے اچھا ہوتا۔
Leave a Reply