Breaking News

آرمی چیف سے ملاقات ،وزیر اعظم نواز شریف کا پارلیمانی سربراہان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

 

اسلا م آباد:وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے دوبارہ ملاقات سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماﺅں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے دوبارہ ملاقات سے قبل پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved