ایک ماہ کیلئے عبوری وزیراعظم لایا جائے :امین فہیم

 

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے تجویز دی ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر قرر داد کے ذریعے ایک ماہ کیلئے عبوری وزیراعظم بنایا جائے، قوم کو وزیراعظم کے بیان پر تشویش ہے۔ایک انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئر مین مخدوم امین فہیم نے کہا کہ پہلے حکومت نے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے دھرنے والوں سے مذاکرات کیلئے فوج کو درخواست نہیں کی مگرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے بیان کے بعد یہ سب کچھ بہت ہی تشویشناک اور افسوسناک ہوگیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.