حکومت کے پاس مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں: سراج الحق

 

دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو پوری پارلیمنٹ ساتھ دے گی، عمران خان نے سراج الحق کی تجویز کا جواب نہیں دیا۔ امیر جماعت اسلامی کہتے ہیں حکومت کے پاس مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں۔
لاہور : حجاب کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اُنہوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزماں کائرہ کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کر کے اُنہیں یہ تجویز بھی پیش کی کہ اُن کے مطالبات کے حوالے سے پارلیمنٹ کی ضمانت بھی فراہم کی جا سکتی ہے لیکن ابھی تک اُن کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ اُنہوں نے کہا کہ فوج کو سیاسی معمالات میں ملوث کرنا مثالی صورت حال نہیں ہے اور مسئلے کا حل فریقین کو سیاسی قوتوں کی مدد سے تلاش کرنا چاہیے۔ اُنہوں نے کہا کہ بحران کی وجہ سے پہلے سے مسائل کے شکار عوام

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.