دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے،عمران خان

 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم پر اعتماد نہیں کر سکتے۔ انھوں نے کہا کہ دھرنا ختم کیا تو دبائو میں کمی آئے گی ، حکومت دھاندلی کی شفاف تحقیقات بھی نہیں کرے گی ، انھوں نے کہا کہ شریف برادران کا لوگوں کو خریدنے اور ڈرانے کا ماضی م

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.