سانحہ ماڈل ٹائون، گلوبٹ کیخلاف چالان عدالت میں پیش، قصور وار قرار

 

لاہور:پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں گلوبٹ کے خلاف چالان پیش کر دیا ، چالان میں گلوبٹ کو قصور وار ٹھرایا گیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے توڑ پھوڑ کے الزام میں گلوبٹ کو پیش کیا ۔ دوران سماعت محکمہ پراسکیوشن نے 50 صفحات پر مشتمل مقدمہ کا چالان بھی جمع کروا دیا ہے ۔ چالان میں یہ کہا گیا ہے کہ گلوبٹ کو ویڈیو کے ذریعے شناخت کر کے گرفتار کیا تھا ۔ اس نے توڑ پھوڑ کس کے کہنے پر کی یہ ثابت نہیں ہو سکا ۔ البتہ پولیس نے توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں گلوبٹ کو قصور وار ٹھہرا دیا ہے ۔ عدالت نے حتمی چالان جمع کروانے کے بعد آئندہ سماعت پر گواہان کو نوٹسز

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.