اسلام آباد : عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آج قانون کی کھلی خلاف ورزی کی ہے، پولیس کی کارروائی میں ایک خاتون بھی شہید ہوگئی، ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا، کل پورے ملک میں پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکلیں گے۔
سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن مظاہرین پر تشدد کرکے حکومت نے آج قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، پولیس کی کارروائی میں ایک خاتون بھی شہید ہوگئی ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ حکومت نے ہمارے پاس انتشار کے سوا راستہ نہیں چھوڑا، کل سے پورے پاکستان میں تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکلیں
Leave a Reply