پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کی وزیراعظم ہاؤس کی جانب پیشقدمی، پولیس کی شیلنگ

 

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان وزیراعظم ہاؤس کے قریب پہنچ گئے، علامہ طاہر القادری کی گاڑی اور عمران خان کان کنٹینر بھی آگے بڑھ رہے ہیں، گاڑیوں کیلئے راستہ بنانے کیلئے کنٹینرز اور رکاوٹیں ہٹائی جارہی ہیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ شروع کردی گئی، ربڑ کی گولیاں بھی فائر کی جارہی ہیں۔

ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے قریب مظاہرین کے پہنچنے پر پولیس کی جانب سے کئی شیل اور ربڑ کی گولیاں فائر کی گئیں، جس کے باعث مظاہرین پیچھے ہٹ گئے۔

مظاہرین کنٹینر سے وزیراعظم ہاؤس کے احاطے میں داخل ہوگئے جبکہ آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلانے کے باعث کارکنوں میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے، علاقے میں سانس لینے میں دشواری پیش آرہی ہے۔

اسلام آباد میں پی اے ٹی کے انقلاب مارچ کے ڈنڈا بردار شرکاء وزیراعظم ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں، پولیس نے حکومتی ہدایت کے مطابق مظاہرین کو آگے جانے کی اجازت دیدی، کارکنان رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.