ڈیرہ غازی خان: انصاف نہ ملنے اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی نے خود کو آگ لگا لی

 

ڈیرہ غازی خان میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود آگ لگا لی۔
ڈیرہ غازی خان: شاکر ٹاؤن کی لڑکی کے ساتھ چار افراد دو ماہ تک زیادتی کرتے رہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرنے کی بجائے لڑکی اور اس کی والدہ کو تھانے بند کر دیا۔ بھائی نے بہن اور والدہ کو بیلف کے ذریعے رہا کرایا۔ پولیس رویہ سے دلبرداشتہ لڑکی نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی جس سے اس کے جسم کا پچاس فیصد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.