Breaking News

عمران خان سپریم کورٹ میں‌ افتخار چودھری کے سامنے سر نہ جکھاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا

 

بیجنگ:سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان افتخار چوہدری کے آگے سپریم کورٹ میں سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔بیجنگ سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان 28 اگست دو ہزار تیرہ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے آگے سر نہ جھکاتے تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر مذکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved