عوامی تحریک کے مزید دو کارکن دم توڑ گئے ،ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی

 

سلام آباد میں شاہراہ دستور پر عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے پر پولیس تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید دو کارکن دم توڑ گئے ،اس طرح اب تک دھرنے میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہوچکی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی جانب سے کارکنوں کی ہلاکتوں پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کارکنوں پر تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.