Breaking News

لبرٹی لاہور میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کا مظاہرہ ، پولیس کی شیلنگ

 

عمران خان کے کہنے پر لبرٹی مارکیٹ لاہور میں بھی تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کے لئے پہنچ گئے اور دکانوں کی توڑ پھوڑ شروع کر دی جس کے بعد پولیس نے لاہور میں بھی شیلنگ شروع کر دی۔ اس سے پہلے مظاہرین اور پولیس کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوئی جس کے بعد پتھراو بھی کیا گیا۔ شیلنگ کے باعث لوگ پانی کی تلاش میں ادھر ادھر بھاگنا شروع ہو گئے۔ اس مظاہرے میں حسب معمول شروع میں خواتین بھی موجود تھیں ، تا ہم عمران خان کے اعلان کے بعد خواتین کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا ، جب کہ نوجوانوں نے پہلے سڑک کو بلاک کیا ، اور اس کے بعد پولیس سے تکرار شروع ہو گئی۔ –

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved