ذاتی انا اور شخصیات کو قربانی دینا ہوگی، الطاف حسین

 

کراچی : متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملکی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں، اپنی ذاتی انا اور شخصیات کو قربانی دینا ہوگی۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک معاشی تباہی کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے، پاکستان کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے، معاملات کو حل کرنے کیلئے افہام و تفہیم سے کام لینا ہوگا۔وہ کہتے ہیں کہ آئين، جمہوريت، اداروں کے تقدس کيلئے اپنی ذاتی انا اور شخصيات کو قربانی د

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.