کراچ:شہر قائد کے علاقے ملیر بکرا پیڑی میں فائرنگ سے 2پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جن کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وردی میں ملبوس 2پولیس اہلکار تھانہ ملیر میں اپنی ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے انہیں نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
Leave a Reply