فوج غیر جانبدار ہے، اب تک ایک ہزار کارکن زخمی ہو چکے ہیں ،ڈاکٹر طاہر القادری

 

اسلام آباد:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ فوج کی جانب سے موجودہ حالات پر بیان قابل ستائش ہے، فوج سارے معاملے میں غیرجانبدار ہے۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں ہمارے کارکنوں پر درجنوں مقدمات درج کیے گئے۔فوج کی جانب سے موجودہ حالات پر بیان قابل ستائش ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے ہمارے کارکنوں کی لاشیں غائب کر دی ہیں۔حکومت پر امن احتجاج کرنے والوں کی بات نہیں سننا چاہتی۔گزشتہ روز ہمارے ایک ہزار کارکن زخمی ہوئے ہیں۔حکومت نے ہمارے کارکنوں کی لاشیں غائب کر دی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.