اسلام آباد:ریڈ زون میں حساس عمارتوں کی سکیورٹی پاک فوج نے سنبھال لی ہے ، فوج نے مظاہرین کو پی ٹی وی کے دفتر سے بھی باہر نکال دیا ہے جس کے بعد پی ٹٰی وی کی نشریات بحال کر دی گئی ہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔ پاک فوج نے حساس عمارتوں کی سکیورٹی خود سنبھال لی ہے۔مظاہرین پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں اور ان کے منع کرنے پر مظاہرین راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔فوج نے وزیر اعظم ہائوس , پارلیمنٹ اور دیگر حساس عمارتوں کی سیکیورٹی خود سنبھال لی ہے جس کے بعد مظاہرین کی بڑی تعداد حساس عمارتوں سے پیچھے ہٹ
Leave a Reply