”وزیراعظم استعفیٰ دیں گے نہ اسمبلی تحلیل کی جائے گی”

 

صدر مملکت ممون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔ مشترکہ اجلاس کل دن گیارہ بجے ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں قرارداد منظور کی جائے جس میں کہا جائیگا کہ وزیراعظم نواز شریف استعفی دیں گے نہ اسمبلیاں تحلیل کی جائے گی۔ مشترکہ اجلاس میں آئین اور جمہوریت کے حق میں قرار داد بھی لائی جائے گی۔ ارکان پارلیمنٹ جمہوری نظام کے حق میں تقاریر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ذیادہ دن تک جاری رہ سکتا ہے۔ پارلیمانی رہنماوں نے تجویز دی ہے کہ جب تک دھرنا جاری رہے گا تب تک پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھ

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.