چیف جسٹس ناصر الملک نے تمام ججز کو اسلام آباد بلا لیا September 1, 2014 admin Uncategorized 0 اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ نا صر الملک نے عدالت عظمی کے تمام ججز کو فوری طور پر وفاقی دارلحکومت بلا لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جج 8 ستمبر تک چھٹیوں پر تھے تاہم چیف جسٹس نے انہیں اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔
Leave a Reply