Breaking News

چیف جسٹس ناصر الملک نے تمام ججز کو اسلام آباد بلا لیا

 

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ نا صر الملک نے عدالت عظمی کے تمام ججز کو فوری طور پر وفاقی دارلحکومت بلا لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جج 8 ستمبر تک چھٹیوں پر تھے تاہم چیف جسٹس نے انہیں اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved