اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی آج ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی ہے، نئی تاریخ کا اعلان آج کیا جائے گا۔خصوصی عدالت کے ججز نے کسی درخواست کے بغیر ازخود سماعت مؤخر کی ہے، سماعت ملتوی ہونے کے حوالے سے استغاثہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکلاء کو باضابطہ اطلاع دے دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ملتوی کی گئی ہے، خصوصی عدالت کے رجسٹرار آج سماعت کی نئی تاری
Leave a Reply