آصف زرداری کا محمود اچکزئی اور جاوید ہاشمی کو فون

 

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف کے ناراض صدر جاوید ہاشمی کو ٹیلی فون کیا ہے۔ تینوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے سیاسی بحران کا پر امن حل نکالنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے جاری مشترکہ اجلاس پر بھی گفتگو کی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.