اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ علامہ طاہر القادری اور عمران خان ملک میں جنگل کا قانون نافذ کرنا چاہتے ہیں، دونوں رہ نما غور سے سن لیں اور جتنا زور لگا لیں، پوری پارلیمنٹ متحد ہے، ہمارے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی، دارالحکومت کو فتح کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔
Leave a Reply