اسلام آباد : ریڈ زون میں آج بھی ملازمین سرکاری دفاتر میں نہ پہنچ سکے اور بیشتر سرکاری دفاتر بند ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون کی طرف آنے والے بیشتر ملازمیں کو واپس بھجوا دیا گیا ہے جبکہ کچھ اپنے دفاتر کے باہر خاموش تماشائی بنے رہے۔بند دفاتر میں پاک سیکریٹریٹ ،کابینہ ڈویژن، قومی اسمبلی اور متعدد دیگر سرکاری دفاتر شامل ہیں۔
Leave a Reply