اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی بحران کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے 4 سے 5 ستمبر تک نیٹو کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ جانا تھا۔
Leave a Reply